حضرت پیر سید محمد انوار اشرف اشرفی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ کچھوچھہہ شریف انڈیا)

پیر صاحب نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ کے دورہ کے موقع پر اپنے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ آج مورخہ23 نومبر 1992 کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں آنے کا موقع ملا اور یہاں کے منتظمین و اراکین سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور مختلف موضوع پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ادارہ پر موثر طورپر دین اسلام کی بھر پور خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس تحریک کو ترقی کی شاہراہ پر اس طرح گامزن فرمائے اور اس ادارہ کے بانی کو تمام مخالفین اور حاسدین سے محفوظ فرمائے آمین۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top