حضرت پیر یعقوب علی شاہ (پھالیہ شریف)

مارچ 1988 عالمی ویمبلے کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن نے دیار غیر میں یہ کانفرنس عالم اسلام کے اتحاد کے لئے منعقد کی ہے۔ میں اہل سنت و جماعت کی طرف سے ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف دست تعاون و اعانت دراز کرتا ہوں اور اپنے جملہ متوسلین اور عقیدت مندوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا ساتھ دیں کہ وہ یہ راہ جس پر وہ امت کو لے جا رہے ہیں کسی اور طرف نہیں بلکہ گنبد خضراء کی طرف جا رہی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top