حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد افضل حسین شاہ جماعتی (سجادہ نشین علی پور شریف)

10 فروری 1988ء حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی ادارہ منہاج القرآن تشریف لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top