صاحبزادہ پیر خالد رضا زکوڑی (سجادہ نشین زکوڑی شریف پشاور)

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ تحریک منہاج القرآن، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top