خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ (آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف)

محترم خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ (آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف) نے کہا کہ میری خوش نصیبی ہے کہ میں اس صدی میں ہوں جو صدی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صدی ہے۔ یہ لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ صدیاں ان کی مقروض ہوتی ہیں۔ ۔ ۔ اور صدیوں تک ان پر کام ہوتا رہتا ہے۔ شیخ الاسلام بیک وقت عالم باعمل بھی ہیں اور صوفی باصفا بھی ہیں۔ جس طرح ہوا، پانی، پھول کی خوشبو، سورج، چاند سب کے سانجھے ہوتے ہیں اس طرح شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بھی سب کے سانجھے ہیں۔ یہ عشق سے گندھی ہوئی شخصیت عطائے خداوندی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top