حضرت مولانا اللہ وسایا (مرکزی رہنما عالمی مجلس ختم نبوت)

منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی ختم نبوت کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لئے جو جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے وہ یقینا اس دور کے ’’محافظ ناموس ختم نبوت ہیں‘‘میری دعا ہے کہ اللہ تعالی بانی ادار ہ منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کو اس کا امین بنائے تاکہ کل قیامت کے دن وہ آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سرخرو ہو سکیں ۔ اتحاد امت کے لئے ڈاکٹر صاحب کا کردار مثالی ہے ۔ ہم اس عظیم مقصد میں ہمیشہ قدم بقدم ان کے ساتھ رہیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top