صاحبزادہ علامہ محمد رفیق شاہ (خطیب اعظم جماعت اہلسنت ساؤتھ افریقہ)

علماء و مشائخ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کی سرزمین سے بہت سے مبلغین جنوبی افریقہ جاتے ہیں جن کا وہاں بنیادی مقصد نذر و نیاز بٹورنا اور لوگوں کو آپس میں لڑانا ہوتا ہے۔ لیکن ہم حیران ہیں کہ جب تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری وہاں جاتے ہیں تو یہ اتحاد امت کی بات کرتے ہیں ان کی ہر بات لوگوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے کیونکہ منہاج القرآن کے قائد صحیح معنوں میں دین کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں اور پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں، اللہ تعالی پروفیسر صاحب کو عمر خضر عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top