پروفیسر ڈاکٹر اخلاق احمد (پرووائس چانسلر کراچی یونیورسٹی)

پرووائس چانسلر کراچی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اخلاق احمد نے کہا کہ ملک اور بیرون ملک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت ریسرچ سینٹرز، سکولز اور کالجز پرائیویٹ سیکٹر میں ایک بے مثال کامیابی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ایک فرد نہیں بلکہ ادارہ ہیں اور اللہ نے انہیں علم کی خاص دولت سے نوازا۔ سینکڑوں تصانیف اور ہزاروں موضوعات پر لیکچرز ایک عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ وہ بلاشبہ ملت اسلامیہ کا فخر ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top