سینٹر پروفیسر عبدالغفور (مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی)

اپنے تاثرات میں کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے قائد جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوان نسل میں قرآن فہمی کا ادراک اور ان کے قلوب میں دین مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے جو تڑپ پیدا کی ہے وہ صرف قابل تحسین نہیں بلکہ لائق تقلید بھی ہے۔ مذہبی منافرت کے خاتمہ کے لئے تحریک منہاج القرآن کی علمی،فکری وعملی کاوشیں ایک کھلی حقیقت ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top