محترمہ غنوی بھٹو (چیئر پرسن شہید بھٹو گروپ)

سندھ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر محترمہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم کے بحر بیکراں ہیں۔ علم کی جستجو کرنے والوں اور متلاشیان علم و حکمت کے لئے اس دور میں ڈاکٹر طاہرالقادری اتھارٹی کی حیثیت رکھتے ہیں، معاشرے میں طبقاتی تقسیم، سماجی ناانصافی مذہبی منافرت اور انسانیت کی تذلیل کے خاتمے کے لئے ان کی جدوجہد اور کاوشیں سب کے سامنے واضح ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top