سینٹر نثار میمن (سابق وفاقی وزیر فار انفرمیشن)

ڈاکٹرطاہرالقادری نے سرزمین پاکستان میں شرافت کی سیاست کے کلچر کو فروغ دیا اور تحریک منہاج القرآن کے تحت فرقہ واریت کے ناسور کا خاتمہ اور اتحاد امت کے لئے جو علمی، فکری و عملی کام کیا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں خاص طور پر یورپ افریقہ اور ایشیاء کے مختلف ممالک میں ان کے مراکز نے نوجوان نسل کو اسلام کی نشاۃ ثاثیہ کے تحفظ اور اسلامی اقدار کو پروان چڑھانے کے لئے جس جانفشانی سے کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top