فاطمہ ثریا بجیا (مصنفہ،ادیبہ، دانشور)

سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ فاطمہ ثریا بجیا نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کو جس انداز میں منظم کیا وہ صرف انہی کا خاصہ ہے ۔ اگر ایسا رہنما پاکستان کو مل جائے تو اس ملک کا مقدر سنور جائے گا۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے لوگوں میں یہ احساس اجاگر کر دیا ہے کہ تمام اختلافات کو فراموش کرکے یکجا ہونا اب امت مسلمہ کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top