سابق سینیٹر تاج حیدر

سابق سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہمت، استقلال اور ثابت قدمی کے ساتھ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات اور افکار و نظر یات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں کیونکہ وہ حسینی کردار کے امین ہیں۔ اور آج ایسی شخصیت کی ملک و قوم اور بالخصوص عالم اسلام کو ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top