ڈاکٹر اویس فاروقی (چیئر مین فوکس پاکستان)

محترم ڈاکٹر اویس فاروقی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے عملی اقدامات کرنا غلبہ اسلام کی جانب ایک قدم ہے۔ امت کی موجودہ صورت حال نہایت ہی گھمبیر ہے اس وقت اگر کوئی لیڈنگ رول ادا کر سکنے کے قابل ہے تو میری نگاہ ڈاکٹر صاحب پر ہی ٹھہرتی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top