تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ کارکن مظفر حسین انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ کارکن مظفر حسین المعروف تحریک کا دیوانہ 11 دسمبر 2016 کو انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے عظیم کارکن مظفر اقبال کی نماز جنازہ پڑھائی اور انکی میت کو کندھا دیا۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے مرکزی و صوبائی عہدیداران و کارکنان نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top