ڈاکٹر محمد اجمل نیازی (معروف صحافی، دانشور)

معروف کالم نگار، صحافی ڈاکٹر اجمل نیازی نے 5 اپریل 1998ء کو اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کمال کے خطیب ہیں، علمی اور عوامی انداز کے امتزاج سے انہوں نے اپنے اس ہنر کو ایک موثر رنگ دیا ہے، قومی ایشوز پر ان کی گفتگو مدلل اور اعداد و شمار پر مبنی ہوتی ہے، ملک کو درپیش اقتصادی بحران پر ان کی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ قادری صاحب کا حافظہ بہت تیز اور یادداشت بہت کمال کی ہے، وہ مشکل سے مشکل بات کو انتہائی آسان انداز میں عام ذہن میں بھی اتارنے کا ملکہ رکھتے ہیں، وہ ہر ایشو پر اپنا موقف رکھتے ہیں اور ہر بات کو خوبصورت انداز میں دلائل کے ساتھ پیش کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top