کویت: جلیب الشیوخ میلاد ہاوس میں محفل میلاد

منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیراہتمام 9 دسمبر 2016ء کو بعد نماز مغرب جلیب الشیوخ میں میلاد ہاؤس کی طرف سے محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں علامہ حسن میر قادری مہمان خصوصی تھے۔ محفل کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد علامہ حسن میر قادری نے خطاب کیا۔ انہوں نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ضرورت و اہمیت پر گفتگو کی۔ پروگرام کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top