فضل محمود (سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم)

اوول کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم کی تحریک منہاج القرآن اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے تحریک کے اوائل دور کی وابستگی ہے۔ اور وہ تا حیات رفیق تھے۔ فروری 1988ء منہاج سپورٹس سوسائٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کوحاضر ناضر جان کر یہ بات کہ رہا ہوں کہ اس وقت عالم اسلام میں تحریک منہاج القرآن سے بڑی نہ کوئی تحریک ہے اور نہ ہی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری جیسا کوئی راہنما ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب عصر حاضر میں اسلام نشاۃ ثانیہ اور احیائے دین کا کام کر رہے ہیں وہ علم و عمل کا عظیم پیکر ہیں۔ اصول پسند، بے خوف،نڈر، باکردارشخصیت ہونے میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک عظیم قائد کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد عمر خضر عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top