عطاء الرحمن (سابق ٹیسٹ کرکٹر)

میرے نزدیک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک فرد یا شخصیت کا نام نہیں بلکہ آپ وہ ادارہ، تحریک اور شمع علم ہے جس کی روشنی دنیا کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے۔ جس طرح اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو پیدا کیا اور ایمان کی دولت و نعمت سے نوازا تو اس کے بعد سب سے بڑی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ہماری وابستگی ہے۔ آج اگر وہ نہ ہوتے تو شاید ہم جیسے لوگ ہدایت حق سے دور رہتے۔ عالم اسلام کے لیے آپ کی خدمات مثالی ہیں۔ آپ نے تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے دنیا کو اپنا پیغام علم و امن دیا۔ اس علم و امن کو آج دنیا کے سامنے عام کرنے کی ضرورت ہے یہی آپ کی فکر اور یہی ہماری ذمہ داری ہے جسے ہمیں احسن طریقہ سے ادا کرنا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top