ندیم بیگ (معروف فلم سٹار)

اداکار ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہمارے روحانی، مذہبی اور سیاسی قائد ہیں۔ انہوں نے اپنے خطابات کے ذریعے ہم جیسے دنیاداروں کے دل کی دنیا بدل دی ہے۔ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس دور میں ہم گناہگاروں کو ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی عظیم ہستی کی سنگت عطا کی۔ بلاشبہ اس مادی دور میں قادری صاحب کی کوششوں میں نوجوان نسل دین کی طرف راغب ہو رہی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top