محمد علی (معروف سابق فلم سٹار)

1994ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن میں محفل مشاہرہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج ادارہ منہاج القرآن میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے، ہم ڈاکٹر طاہرالقادری کے مداح ہیں اور عرصہ سے ان کے علم سے مستفید ہو رہے ہیں، ڈاکٹر صاحب کی شخصیت میں ایک سحر ہے جس سے ہر شخص مرعوب ہو جاتا ہے، ان کی زبان میں شیریں انداز اور گفتگو میں دلائل کی طاقت ہوتی ہے، وہ نوجوان نسل کو جس طرح دین کی طرف راغب کرنے میں کوشاں ہیں اللہ تعالی انہیں اپنے اس عظیم مقصد میں کامیاب کرے اور یہ نوجوان طلبہ جو ان سے براہ راست علم کے موتی سمیٹ رہے ہیں، انہیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top