عثمان پیرزادہ (ٹی وی آرٹسٹ)

محترم عثمان پیرزادہ (TV آرٹسٹ) نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو اللہ تعالیٰ نے بے انتہا علم سے نوازا ہے، بلاشبہ وہ دینی علم ہی نہیں بلکہ فنونِ لطیفہ اور دیگر کئی علوم پر بھی دسترس رکھتے ہیں۔ ان کی فنون لطیفہ اور دیگر موضوعات پر علمی گرفت نے مجھے پہلی ہی ملاقات میں حیران کر دیا اور بعد ازاں یہ حیرانگی بڑھتی گئی۔ ان سے ملاقات کے بعد سب سے پہلا اثر مجھے ان کی شخصیت کے حوالے سے جو محسوس ہوا وہ یہ تھا کہ میرا قلب و ذہن یہ کہہ رہا تھا کہ یہ واقعتاً ایک سچا اور مخلص انسان ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top