لودھراں: ٹرین حادثہ میں جاں بحق طلباء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری نے لودھراں میں ٹرین حادثہ میں جاں بحق طلباء کے والدین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ سردار شاکر مزاری اور PAT کے مقامی قائدین 8 جنوری 2017ء کو لودھراں میں جاں بحق ہونے والے طلباء کے گھر گئے اور ان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نے قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے تعزیتی پیغامِ بھی پہنچایا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top