جنوبی افریقہ: چیئرمین سپریم کونسل کی وائس آف کیپ ریڈیو پر گفتگو

کیپ ٹاؤن: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری جنوبی افریقہ کے تنظیمی و دعوتی دورہ پر ہیں۔ انہوں نے 23 اپریل 2017 کو معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر کیپ ٹاؤن کے مشہور ریڈیو چینل وائس آف کیپ ریڈیو (Voice of Cape Radio) پر گفتگو کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اسلام کے پیغام امن و محبت کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔
 

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top