جنوبی افریقہ: ڈاکٹر حسن محی الدین کا ٹیبل ماؤنٹین کا وزٹ

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے حالیہ دورہ ساؤتھ افریقہ کے دوران 22 اپریل کو کیپ ٹاؤن کے تاریخی و تفریحی مقام ٹیبل ماؤنٹین کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر یہاں محفل ِ درودوسلام کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران و وابستگان نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top