منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈربن کی میٹنگ

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈربن کے ہیڈ آفس اور لائبریری کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈربن اور منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال کے قائدین کی آپ سے میٹنگ بھی ہوئی۔ میٹنگ میں ورکنگ پلان کا جائزہ لیتے ہوئے آپ نے تنظیم نو کی منظوری دی۔ اس سے پہلے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ڈربن میں سیاحتی مقامات کا دورہ بھی کیا تھا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top