تحریک منہاج القرآن حاصل پور کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن حاصل پور اور دیگر فورمز کا مشترکہ اجلاس 24 جولائی 2017ء کو مرکزی نائب نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں منہاج القرآن حاصلپور، پاکستان عوامی تحریک حاصل پور اور منھاج القرآن یوتھ لیگ حاصلپور کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ سردار شاکر مزاری نے ان تینوں فورمز کی تنظیم نو کی اور نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد بھی پیش کی۔ اس موقع پر نو منتخب ذمہ داران نے عزم و ولولہ کیساتھ کام کرنے کا عہد بھی کیا۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top