لودھراں منہاج القرآن حلقہ پی پی208 دھنوٹ کی تنظیم نو

مورخہ: 28 اگست 2017ء

تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 208 دھنوٹ کی تنظیم نو کا اجلاس 28 اگست 2017ء کو دھنوٹ میں منعقد ہوا، جس کی ضلعی امیر چوہدری عبدالغفار سنبل نے کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پرڈاکٹر محمد صدیق صابر صدر، محمد بلال بھٹی ناظم، سید لعل شاہ نائب صدر، سعید احمد نائب ناظم، قاری محمد رمضان ناظم دعوت و تربیت اور رانا محمد اسلم ناظم مالیات منتخب ہوئے۔ اس موقع پر نو منتخب عہدیداروں نے محنت اور لگن سے کام کرنے کا عزم کیا۔ شرکاء نے انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top