تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک حیدرآباد کا مشترکہ اجلاس

تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کا مشترکہ اجلاس 15 ستمبر 2017ء کو ہوا، جسکی صدارت جان محمد بروہی اور نگران صدر محمد یونس القادری نے کی۔ اس موقع پر اجلاس میں شاہجہان خان مندوخیل، خالد راجپوت، دلنواز بلوچ، ذوہیب حسن، آفتاب راجپوت اور ادریس میمن نے شرکت کی۔ اجلاس میں عوامی تحریک کے انٹرا پارٹی الیکشن اور تنظیمی کارکردگی پر غور کیا گیا۔

رپورٹ: مبشر شاہ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top