جہلم: دینہ میں یوتھ لیڈرشپ کیمپ

منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں یوتھ لیڈر شپ ٹریننگ کیمپ 24 ستمبر 2017ء کو منعقد ہوا۔ کیمپ میں یوتھ لیگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و نگران شمالی پنجاب محمد انعام مصطفوی نے قیادت کے اوصاف پر لیکچر دیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top