پی ایس پی کے رہنماوں کی امیرِ تحریک منہاج القرآن حیدرآباد یونس القادری سے تعزیت

پی ایس پی کے چیئرمین مصطفٰی کمال اور صدر انیس قائمخانی و دیگر رفقاء نے امیرِ تحریک منہاج القرآن حیدرآباد یونس القادری سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ تعزیت کے لیے پی ایس پی کا وفد یونس القادری کی رہائش گاہ پر آیا اور اس موقع پر مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ یہاں مصطفیٰ کمال نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دینی اور سیاسی خدمات کو سراہا اور انہیں عصر حاضر کی عظیم علمی شخصیت قرار دیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top