کوٹ مٹھن میں سید نا امام حسین علیہ السلام کانفر نس

تحریک منہاج القرآن کوٹ مٹھن پی پی حلقہ 250 میں جا مع مسجد فریدی بازار والی میں سید نا امام حسین علیہ السلام کانفر نس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوا، جس کے بعد علامہ احسان رضوی نے خطاب کیا۔ پروگرام میں ضلعی امیر تحریک رانا محمد گلزار اور کارکنان بھی شامل تھے۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top