نوشہرہ میں ختم نبوت کانفرنس

تحریک منہاج القرآن نوشہرہ کے زیراہتمام شرقی پی پی حلقہ 248 میں ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘ 29 نومبر 2017ء کو منعقد کی گی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ محمد احسان رضوی القادری نے کی۔ انہوں نے کانفرنس میں ختم نبوت کے موضوع پر خطاب بھی کیا۔ پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کے مقامی قائدین ملک ابوارسل مصطفی المدنی ضلعی ناظم اور محمد سعید دریشک صدر، محمداشرف ملک ناظم تحریک نے بھی شرکت کی۔ پروگرام میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top