حیدرآباد: میلاد کے استقبالی جلوس کے لیے کیمپ

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا، جسمیں عوامی تحریک لوئر سندھ کے جنرل سیکریٹری سید کامران پرویز، تحریک منہاج القرآن لطیف آباد کے صدر عبدالرحیم قادری، پاکستان عوامی تحریک سندھ کے سیکرٹری اطلاعات سید مبشر زیدی، عبدالوحید قادری، خوشی محمد قاسمی اور وصی احمد شامل تھے۔ شرکاء کیمپ نے جلوس پر گل پاشی کی اور شرکاء کو خوش آمدید کہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top