اسسٹنٹ ڈائریکٹر DFA علامہ محمد وسیم افضل قادری کے والد گرامی انتقال کر گئے

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نظامت امور خارجہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر علامہ محمد وسیم افضل قادری منہاجین کے والد گرامی پیر طریقت علامہ محمد افضل قادری اتوار کو انتقال کر گئے ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ صوفی محمد افضل قادری آستانہ عالیہ غوثیہ ترمذیہ نارنگ منڈی کے سجادہ نشین، عالم دین اور صوفی بزرگ تھے۔ نماز جنازہ آج یکم جنوری 2018ء کو دن 2 بجے نارنگ منڈی میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ نمبر وسیم افضل قادری: 03344181299

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top