فاروق ستار (سربراہ ایم کیو ایم پاکستان)

ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری نے چھوٹی سی زندگی میں جتنا علمی دینی کام کر دیا وہ بلاشبہ ملت اسلامیہ اور آئندہ نسلوں کے لیے زاد راہ ہے وہ اپنے علمی تحقیقی کام میں بھی بے مثل اور سیاست کے پرخار میدان میں بھی اپنی ایک الگ شناخت اور آواز رکھتے ہیں، 67 ویں سالگرہ پر صمیم قلب سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top