علامہ راجہ ناصر عباس (سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان)

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اسلام، پاکستان کیلئے خدمات تاریخ کا قابل فخر باب ہے۔ انہوں نے تن تنہا جرات و بہادری کے ساتھ اسلام کا پیغامِ امن پوری دنیا میں پھیلایا جسے زبردست پذیرائی ملی، ڈاکٹر طاہر القادری کی جدوجہد پوری امت مسلمہ اور انسانیت کیلئے ہے، اسی لئے دنیا ڈاکٹر طاہر القادری کے کردار اور علمی وجاہت کی معترف ہے۔ ہم ان کی 67 ویں سالگرہ پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top