کالج آف شریعہ میں طلباء کے لیے تربیتی کیمپ

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام 9 اپریل 2018ء کو کالج شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں طلباء کے لیے ایک روزہ تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ کیمپ میں کالج کے اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔ طلباء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فکر آخرت اور کامیابی کے ضابطے کے موضوع پر فکری و تربیتی ویڈیو خطاب دکھائے گئے۔ ورکشاپ میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر نجم رفیق، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، حافظ سعید رضا بغدادی اور منہاج الدین قادری نے طلباء کو لیکچرز دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top