ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورہ مظفر آباد

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مظفرآباد کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے ورکرز کنونشن اور رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کیا، دیگر تنظیمی مصروفیات میں علاقائی عہدیداروں اور کارکنان سے بھی ملے۔ مظفرآباد میں ڈائریکٹر امورِ دینیہ آزاد جموں کشمیر مفتی نذیر احمد قادری سے ملاقات بھی ہوئی۔ اس سے پہلے وہ راولا کوٹ سے مظفرآباد پہنچے تو کارکنان نے جگہ جگہ آپ کا شاندار استقبال کیا۔

رحمۃ للعالمین کانفرنس

ورکرز کنونشن

ڈائریکٹر امورِ دینیہ آزاد جموں کشمیر مفتی نذیر احمد قادری سے ملاقات

مظفر آباد پہنچنے پر استقبال

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top