نظامت امور خارجہ کے سیکرٹری محمد وسیم افضل قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

تحریک منہاج القرآن کی نظامت امور خارجہ کے سیکرٹری محمد وسیم افضل قادری منہاجین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

مرحومہ کی نماز جنازہ نارنگ منڈی میں شب 10 بجے ادا کی جائے گی۔ دریں اثناء شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور مرکزی قائدین نے مرحومہ کے انتقال پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے وسیم افضل قادری سے تعزیت کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top