منہاج القرآن انٹرنیشنل شارجہ کے کارکن حاجی غلام مرتضیٰ انتقال کر گئے

مورخہ: 18 جون 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل شارجہ کے عظیم کارکن حاجی غلام مرتضیٰ 18 جون 2018ء کو انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم تحریک منہاج القرآن کے وفادر کارکن تھے، جنہوں نے زندگی مشن کی خدمت میں گزاری۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حاجی غلام مرتضیٰ کی خدمات کو سراہا اور ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top