منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کی عید ملن پارٹی

منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیراہتمام عید ملن پارٹی 7 جولائی 2018ء کو Rowville Park میں منعقد ہوئی، جس میں کارکنان، فیملیز اور بچوں نے شرکت کی۔ عید فیسٹیول میں شرکاء کے لیے ہلکے پھلکے فن پروگرامز کے علاوہ یوتھ اور سینئرز کے درمیان کرکٹ میچ بھی کھیلا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top