راجن پور: تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 296 اے میں ماہانہ درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن پی پی حلقہ 296 اے کی یوسی نور پور کے زیرانتظام ماہانہ درس عرفان القرآن منعقد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود القادری نے ’’شہادت امام حسین علیہ السلام‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر محمد سعید مغل اور ڈسٹرکٹ ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی مہمان خصوصی تھے۔ پروگرام میں صدر تحریک منہاج القرآن نور پور قاری صدیق صادقی، خالد بلال اعوان اور ملک ذوالفقار مکول بھی معزز مہمانوں میں شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top