تحریک منہاج القرآن دادو کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن اپر سندھ کے زیراہتمام 17 اکتوبر 2018 کو دادو میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا، جس میں درس علامہ علامہ مظفر اعوان منہاجین نے خطاب کیا۔ جامع مسجد لوکل بورڈ آفس دادو میں شرکاء کی بڑی تعداد نے درس قرآن میں شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ مظفر اعوان منہاجین نے ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top