تحریک منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن پی پی 70 حافظ آباد کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں میلاد النبی اور استقبال ربیع الاول کا ایجنڈا شامل تھا۔ اجلاس کی صدارت امیر تحریک ملک محمد سلطان نے کی۔ اجلاس میں تحریک کے دیگر عہدیدار بھی شامل ہوئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top