حافظ آباد: تحریک منہاج القران پی پی 170 کے زیراہتمام مشعل بردار جلوس

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام عظیم الشان مشعل بردار جلوس نکالا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین، کارکنان سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مشعل بردار جلوس شہر کی مرکزی شاہراہ سے گزرتا ہوا اختتام پزیر ہوا۔ اس موقع پر شرکاء نے فائر ورکس کا مظاہرہ کیا، جلوس کے شرکاء نے کتبے اور بینر بھی اٹھائے ہوئے تھے، جن پر اس محمد درج تھا۔ جلوس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top