کراچی: صدر منہاج القرآن نارتھ ناظم آباد سید ذاکر علی کی ماہر تعلیم محمد عثمان سے ملاقات

تحریک منہاج القرآن نارتھ ناظم آباد کے صدر سید ذاکرعلی نے ماہر تعلیم محمد عثمان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے سید محمد عثمان کو تحریک منہاج القرآن کی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے محمد عثمان کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ترجمہ قرآن ’’عرفان القرآن‘‘ پیش کیا۔ اس موقع پر عرفان القرآن پروموٹرز کے کنوینئر راؤ اشتیاق احمد بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top