راجن پور: منہاج القرآن لنڈی سیدن کے زیراہتمام محفل میلادالنبی ﷺ، علامہ صابر کمال وٹو کا خطاب

منہاج القرآن لنڈی سیدن کے زیرانتظام محفل میلادالنبی ﷺ منعقد ہوئی، جس میں علامہ صابر کمال وٹو منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور محمد سعید مغل اور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ منہاج القرآن کے مقامی قائدین محمد بلال احمد، مظہر اقبال گیلانی، محمد طاہر اور سید جلیل شاہ نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top