فیاض احمد جمالی شہید کے بیٹے کی شادی تقریب میں منہاج القرآن فاضل پور کے رہنماوں کی شرکت

تحریک منہاج القرآن فاضل پور کے عظیم ساتھی فیاض احمد جمالی شہید کے بڑے بیٹے جہانزیب احمد جمالی کی شادی 20 جنوری 2019ء کو انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں منہاج القرآن فاضل پور کے رہنماوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے دولہا کو سلامی پیش کی اور تحائف بھی دیئے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top