نائب ناظم اعلی انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلی انجینئر محمد رفیق نجم نے شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ کا تنظیمی دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت کی۔

اجلاسوں میں تحریک منہاج القرآن کے مقامی قائدین نے شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ماہ فروری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یوم پیدائش قائد ڈے کے موقع پر تقریبات منعقد کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

انجینئر محمد رفیق نجم کا دورہ شور کوٹ، گوجرہ اور شکرگڑھ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top